BISE Lahore Inter FA Fsc part 1 & 2 Roll No Slip 2014

Lahore Board intermediate Roll Number slips online

Lahore Board Inter Class Part 1 and Part 2 Roll Number slips Online

BISE Lahore Board :: Lahore board is going to announce Lahore Board Inter Part 1 FA, Fsc, Icom, ICS Roll no slip online 2014. Online datesheet roll number slip Lahore Board FA, Fsc, Inter Part 1 2014.  PEC behavior fsc and fa group examination at indistinguishable time all in all districts of nation-state like in Gujranwala, Faisalabad Lahore. A gigantic Number of student who are disappearing to come into sight in the exam of Lahore Board, they are before you for BISE Lahore FA-FSCPart 1 and Part 2 Roll no slip online.

BISE Lahore Intermediate 1st, 2nd Year roll number slip will issue one month before when exam will star. Now students only few day are left when BISE Lahore 1st, 2nd Year roll number Slips 2014 FA, FSC will issue because your intermediate 1st and 2nd year exam will start on month of May 2014. The BISE Lahore Board provides BISE Lahore Intermediate Exam Roll no slip online to every scholar each year. You can also share us your precious comment about the Lahore Board Inter Part 1 FA, Fsc, Icom, ICS Roll no slip online 2014 on below comment area and stay with us we will provide you the Lahore Board Inter Part 1 FA, Fsc, Icom, ICS Roll no slip online 2014.

BISE LAHORE Roll No Slips for HSSC – II Annual Examination,2014 are Available Now CLICK HERE.

Note :: Download here now Lahore board 11th roll no slip 2014 and Download Lahore board 12th roll no slip 2014 online BISE LAHORE Intermediate ROLL NUMBER HERE NOW ENTER YOUR NAME AND FATHER NAME AND GET ONLINE SLIPS..

15 comments

  1. اگر آپ لاھور بورڈ کے پرائیویٹ امیدوار ھو تو رول نمبر سلپ آن لائن مل جائے گی ۔ ۔ ۔ ورنہ ریگولر امیدوار بھول جائیں کہ انھیں رول نمبر سلپ مل سکتی ھے ۔ ۔ ۔ ریگولر امیدوار اپنے کالج کے کلرکوں کے ترلے منتیں کریں ۔ ۔ ۔ ان کو چائے پانی لگائیں ۔ ۔ ۔ یا پھر بورڈ آفس جا کر دھکے کھائیں ۔ ۔ ۔ تب
    Duplicate Roll No Slip
    ملے گی وہ بھی پہلے ھزار روپے کا چالان بنک میں بنام لاھور بورڈ جمع کروائیں اور کمرہ نمبر
    203
    کے کلرک بادشاہ کی مٹھی الگ سے گرم کریں۔

    یہ سب وہ ھے جو میرے کزن کے ساتھ ھو چکا ھے جب اس کی رول نمبر سلپ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے گم گئی تھی۔

    کیا یہ سرا سر ظلم نہیں ھے کہ ریگولر امیدوار آن لائن رول نمبر سلپ نہیں نکلوا سکتے؟؟؟

  2. I need my 1st year roll no slip……………..

  3. i need my 1st year roll no slip…………….

  4. یہ ظلم کی انتہا ہے کہ ریگولر امیدوار آن لائن رول نمبر سلب سے محروم ھیں۔
    بورڈ والوں نے کالجوں پر رول نمبر سلپ کی ذمہ داری تو ڈال دی ہے لیکن بدقسمتی سے بہت سے کالجوں میں سرے سے کمپیوٹر ھے ھی نہیں اور جہاں ھے وھاں کمپیوٹر چلانے والا غائب ھے یا کمپیوٹر خراب ھے یا انٹرنیٹ نہیں آ رھا۔
    آگے جب گرمیوں کی چھٹیاں ھونی ھیں تو کالج سٹاف نے بھی غائب ھو جانا ھے۔

    میرا کزن گورنمنٹ ڈگری کالج قصور میں پڑھتا ہے۔ انگلش کے پیپر کے بعد واپسی پر ایکسیڈنٹ میں اس کی رول نمبر سلپ گم ہو گئی۔ کالج رابطہ کیا لیکن وھاں کلرک صاحب تین دن کی چھٹی پر تھے۔ زخمی حالت میں بیچارہ بھاگم بھاگ قصور سے یہاں لاھور بورڈ آفس پہنچا۔ جواب ملا کہ ٹائم ختم ھو چکا ھے لہذا کل آنا۔ اگلے دن صبح پہنچا تو کہا گیا کہ کالج کارڈ نہیں بلکہ اپنے ابا کا شناختی کارڈ لاؤ۔ بے چارہ زخمی حالت میں پھر واپس قصور پہنچا۔ ابا جی تو ٹیکسلا میں نوکری کرتے ھیں۔ انھیں رابطہ کیا تو بتایا کہ شناختی کارڈ تو ان کے پاس ھے البتہ گھر میں فوٹو کاپی پڑی ھیں۔ احتیاطاً ان کی تصدیق کروا کے لے جاؤ۔ بے چارہ پھر واپس لاھور آیا تو جواب ملا کہ فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ھے۔ اگلے دن سات مئی کو فزکس کا پیپر تھا لہذا واپس قصور پہنچا کہ شائد منت سماجت کر کے امتحانی مرکز میں داخل ہو کر پیپر دے سکے۔ لیکن ظالموں نے صاف کہہ دیا کہ رول نمبر سلپ کے بغیر پیپر نہیں دیا جا سکتا۔ بے چارے کا ایک پیپر ضائع ھو گیا صرف بورڈ والوں کی ھٹ دھرمی کی وجہ سے۔ ابا کو فون کروا کر شناختی کارڈ بذریعہ ٹی سی ایس منگوایا جس میں مزید ایک دن لگ گیا اور آج آٹھ مئی کو سفارشیں ڈلوا کر بورڈ آفس سے بالآخر رول نمبر سلپ مل گئی۔ خدا ان بورڈ والوں کے ظلم کو دیکھ رھا ھے۔ خدا ان ظالموں کو غارت کرے۔
    آپ سب بہن بھائیوں کو یہ نصحیت کرتی ھوں کہ فوراً سے پہلے اپنے رول نمبر سلپ کی فوٹو کاپی کروا لیں ورنہ ایسے ھی رسوا اور ذلیل ھونا پڑے گا کیونکہ بورڈ والے تو انسان کو انسان ھی نہیں سمجھتے۔

  5. MUHAMMAD ADNAN SAEED

    Sir 1st year ki rool no slip kab tak ayen gi plzz bata dein

  6. Sir mujhy ye bta dy k 1st year ki roll no slip kab tak ay gi.
    Plz jaldi slip show kr dy.

  7. sir jii plz batay ka roll num slip kab aya gai tenshion lagi hai

  8. sir roll no slip kab aye ge

  9. agar result kharab aya to dil pa mat lena tenshin lena ka nai danay ka hai

  10. pleas show the roll no slip

  11. 1st year ki rool num slip kb tak aye ge

  12. please give me roll no slip

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*